جنرل محمد زہرایی نے کہا کہ ہم پہلے مرحلے میں سیلاب اور زلزلے میں ریلیف اور ریسیکو، صحت، تعمیراتی اور خدمات فراہم کرنے کے شعبوں میں 110 خصوصی جہادی گروپ میں ماہر افراد کو افغانستان بھیجیں گے اور باقی گروہوں کو دوسرے مرحلوں میں بھیج جائے گا۔
واضح رہے کہ بدھ کی صبح سویرے کابل کے جنوب مشرق میں 6.1کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے جس مہلک زلزلے کے نتیجے میں 1500 شہری جاں بحق اور 2000 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1تھی اور زیر زمین اس کی گہرائی 51 کلو میٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز افغانستان کے صوبے خوست سے 44 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
افغانستان کے زلزلہ زدہ لوگوں کی مدد کیلئے 110 خصوصی جہادی گروپ پہنچنے پر تیار ہیں: ایرانی کمانڈر
26 جون، 2022، 12:04 PM
News ID:
84802198
تہران، ارنا – ایرانی رضا کار فورس (بسیج) کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کے زلزلہ زدہ لوگوں کی مدد کے لئے 110 خصوصی جہادی گروپ پہنچنے پر تیار ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایران نے انسانی امداد کی تیسری کھیپ افغانستان بھیج دی
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے انسانی امداد کی تیسری…
-
ایرانی صدر کی المناک زلزلے میں متعدد افغان عوام کی موت پر تعزیت کا اظہار
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے المناک زلزلے میں افغانستان کے متعدد مسلم، معزز عوام کے جاں…
-
ایران کی افغانستان کے زلزلے کے متاثرین کو تعزیت کا اظہار
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے حالیہ زلزلے میں افغان عوام کی موت…
-
افغانستان کے زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے ایرانی ہلال احمر کی تیاری
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے افغانستان میں زلزلے کے…
آپ کا تبصرہ